
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے اب تک کوئی مداخلت نظر نہیں آ رہی۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ نرم مداخلت کے کوئی اشارے ہمیں نہیں آ رہے اور کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن کرائیں، حالات بگڑ رہے ہیں، سنبھال نہیں سکیں گے، بہتر ہے عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں ہورہی، ہم سیاسی سوچ رکھنے والے ہیں، مجھے کوئی مداخلت نظر نہیں آ رہی۔
قومی خبریں سے مزید
-
ظہیر احمد کی دعا زہرا کو عدالت پیش کرنے کی درخواست پر عدالت کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
-
پاکستانی علماء کے وفد کی کابل میں کالعدم ٹی ٹی پی کی قیادت سے ملاقات
پاکستان سے افغانستان گئے ہوئے جید علماء کے وفد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ارکان کے مابین کابل میں اہم ملاقات ہوئی۔
-
صدر مملکت سے منسوب فوج کے آئینی کردار سے متعلق بیان پر ایوان صدر کی وضاحت
صدر کے فوج کے آئینی کردار کے حوالے سے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، غلط بیان کو صدر مملکت سے منسوب کیا گیا، ایوان صدر
-
سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ، پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آگئے
سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔
-
مریم نواز کا حکومت کو سخت موقف اپنانے اور ڈٹ جانے کا مشورہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو سخت موقف اختیار کرنے اور ڈٹ جانے کا مشورہ دے دیا۔
-
تاریخ ہے عدالت پر ایک ہی طرف سے حملے ہوئے ہیں، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ تاریخ ہے عدالت پر ایک ہی طرف سے حملے ہوئے ہیں۔
-
ہم سپریم کورٹ انصاف لینے آئے ہیں، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے بھی سپریم کورٹ کے کندھے پر رکھ کر فائر کیا۔
-
مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں علما کا وفد کابل پہنچ گیا
مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں پاکستانی علما کا وفد کابل پہنچ گیا، افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی علما کا وفد طالبان حکام سے ملاقات کرے گا۔
-
فرحت اللّٰہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز
اگر آپ واقعی ملک میں طاقت میں توازن کو بحال کرنے کے لیے فکرمند ہیں تو آرٹیکل 191 کو پڑھیں اور فیصلہ کن عمل کریں ورنہ بڑبڑانہ بند کریں، فرحت اللّٰہ بابر
-
کراچی میں آج شام 5 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم بارش اولڈ ایئرپورٹ پر 0.3 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
لاہور: ڈیفنس فیز 5 سے خاتون کو گاڑی سمیت اغوا کرنے کی کوشش
لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں نامعلوم اغوا کاروں نے خاتون کو گاڑی سمیت اغوا کرنے کی کوشش کی، تاہم خاتون بچ گئیں۔
-
آرمی پروموشن بورڈ اجلاس، 32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 32 برگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
-
فضل الرحمان، چوہدری شجاعت ملاقات پر مونس الہٰی کا تبصرہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔
-
تاجروں نے بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس کی وصولی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی
انجمن تاجران سندھ کراچی ڈویژن نے بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
کراچی: دو دن کی بندش کے بعد گرین لائن بس سروس بحال
گرین لائن بی آر ٹی ایس کا آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، ترجمان
-
بدقسمتی سے سیاست داغ دار اور بدنام ہوگئی، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سیاست داغ دار اور بدنام ہوگئی ہے۔
-
عمران خان کی چٹھی حلال، شجاعت حسین کی حرام! یہ کیسا انصاف ہے؟ مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان کی چھٹی حلال اور شجاعت حسین کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے؟
-
کراچی: پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کے آغاز کا اعلان
مذکورہ اعلان صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پیپلز بس سروس سے متعلق اجلاس کے دوران کیا گیا۔
-
کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب ضیاء الدین احمد روڈ پر سیوریج لائن بیٹھ گئی
ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب سیوریج لائن دھنس گئی جس سے روڈ پر بڑا اور گہرا گڑھا پڑ گیا۔
-
فل بینچ سے ڈر کس بات کا ہے؟ شیری رحمان
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ فل بینچ سے ڈر کس بات کا ہے؟ فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔