
سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم ) سڑکوں کو چھوڑے اور وفاقی کابینہ سے نکلے۔
ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ متحدہ قیادت عوام کو لالی پاپ دینا بند کرے۔
x
Advertisement
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اپنی پوزیشن واضح کرے کہ صوبے کے عوام کے ساتھ ہے یا نہیں۔
سندھ حکومت کے ترجمان نے واضح طور پر کہا کہ مردم شماری پر صوبائی حکومت کے اعتراضات مشترکہ مفادات کونسل کو آئندہ ہفتے بھیج دیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو غیر آئینی کام کرنے نہیں دیں گے، اگر وفاقی حکومت نے ہماری بات نہیں سنی تو عدالت کے پاس جانے کا اختیار سب کے پاس موجود ہے۔
اس سے قبل کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت چھوڑنے اور مردم شماری کے حوالے سے عوام سے رجوع کریں گے اور اُن کی رائے کے مطابق حتمی فیصلہ جلد کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ن لیگ کی نواز شریف دور میں حکومتی وفد اسرائیل بھجوانے کی تردید
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے دور میں حکومتی وفد اسرائیل بھجوانے کی تردید کردی ۔
-
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کورونا وائرس میں مبتلا
ترجمان ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ عامر خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
-
ایم کیو ایم کا حکومت چھوڑنے سے متعلق عوام سے رجوع کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے وفاقی حکومت چھوڑنے سے متعلق عوام سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد کو JUI F سے نکال دیا گیا
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے مولانا محمدخان شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکال دیا۔
-
قائداعظمؒ کا دو قومی نظریہ آج درست ثابت ہوا ہے ، چودھری پرویزالٰہی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ قائداعظم ؒ کا دو قومی نظریہ آج درست ثابت ہوا ہے، قائداعظم محمد علی جناحؒ نے ہندوؤں کی ذہنیت بھاپنتے ہوئے دو قومی نظریہ دیا تھا۔
-
آج 2020ء میں 25 دسمبر کو ہم شرمندہ ہیں: عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ آج 2020ء میں 25 دسمبر کو ہم شرمندہ ہیں۔
-
آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے، مرتضیٰ وہاب
حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ آئی جی سندھ معتبر عہدہ ہے، جس پر ہمیں بات کرتے ہوئے احتیاط کرنا ہوگی، وہ اغواء نہیں ہوئے تھے۔
-
چوہدری محمد سرور کی کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دی۔
-
گوجرانوالہ نے ہمیشہ تحریکوں میں اہم کردار ادا کیا: سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج گوجرانوالہ میں جلسے سے کر رہی ہےاس حوالے سے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کاکہنا ہے کہ گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر ہے اور اس شہر نے ہمیشہ تحریکوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
کراچی میں بینک کے اندر پراسرار دھماکا
کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں بینک کے اندر پر اسرار دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
قائد اعظم اقلیتوں کے حقوق کے حامی تھے، صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ قائد اعظم اقلیتوں کے حقوق کے حامی تھے اور ان کے حقوق کی حفاظت کی ضمانت دی۔
-
کراچی کا نکاسیٔ آب کا الگ نظام بنا رہے ہیں: وزیرِاعلیٰ سندھ
سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ کراچی شہر کا نکاسیٔ آب کا نظام الگ بنا رہے ہیں، شہر میں برسات کے پانی کی نکاسی کے لیے بہترین نظام بنانا ہے۔
-
2 نون لیگی اراکینِ پنجاب و کے پی اسمبلی کا استعفیٰ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت کے حکم پر اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے اپنی قیادت کو جمع کرانے کا سلسلے جاری ہے۔
-
مریم نواز کل سکھر پہنچیں گی
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کل سہ پہر براستہ موٹر وے سکھر پہنچیں گی۔
-
قائد ہم شرمندہ ہیں جس نےمزارکی بے حرمتی کی وہ آزاد ہے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ قائد ہم شرمندہ ہیں جس شخص نےمزارکی بے حرمتی کی وہ آزاد ہے۔
-
یاسمین راشد کا کرسمس اور بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر پیغام
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرسمس اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش پر پیغام جاری کیا ہے۔