Categories
Breaking news

متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور بحرین بھی اسرائیل سے معاہدے کیلئے تیار، اہم خبر نے سب کو چونکا دیا

Advertisement
Advertisement

سعودیہ اور بحرینی حکمرانمتحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے معاہدے کے بعد سعودی اور بحرین بھی اسرائیل سے امن اور معمول کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں عرب ممالک اور اسرائیل کے مابین تعلمعایقات کو باضابطہ طور پر معمول پر لانے کا کام تھوڑے عرصے بعد کیا جائے گا۔ اس کا مقصد امریکی صدرٹرمپ کی حمایت کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے لئے اپنے اقتدار کی حفاظت کے لئے ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب انتہائی اہم ہے۔

دوسری جانب بحرین نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات بڑھانے کے لئے اقدامات کا حصہ ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *