Categories
Breaking news

متاثرینِ گجر، اورنگی نالے کی سپریم کورٹ میں درخواستیں جمع

متاثرینِ گجر، اورنگی نالے کی سپریم کورٹ میں درخواستیں جمع

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں گجر نالے اور اورنگی نالے کے متاثرین نے درخواستیں جمع کرا دیں۔

150 سے زائد متاثرین نے درخواستیں سپریم کورٹ ہیومن رائٹس سیل کو دیں۔

گجر نالہ آپریشن کیخلاف درخواست دائر

سندھ ہائیکورٹ نے گجر نالے پر تجاوزات ہٹانے کا آپریشن روکنے کی درخواست پر اس کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کرلئے۔

درخواستیں احتجاج کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری کے عملے کے پاس جمع کرائی گئیں۔

درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کئی سال پہلے کے ایم سی اور کے ڈی اے نے گھر لیز پر دیئے تھے، تجاوزات کی آڑ میں لیز مکانات بھی توڑے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

درخواستوں میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ لیز مکانات توڑنے سے قبل متبادل جگہ اور معاوضہ دینے کا حکم دیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *