Categories
Breaking news

مانسہرہ میں سیاحوں کی گاڑی پر درخت گرگیا، 3 جاں بحق

مانسہرہ میں شوگران روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے۔

سیاحوں کی گاڑی پر درخت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

بابوسرٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی خراب، سردی سے 3 سال کی بچی انتقال کرگئی

ریسکیو انچارچ کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی مدد کے لئے ریسکیو ٹیم اور مکینک کے ساتھ گیا تھا۔

باغ آزاد کشمیر میں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ دو روز قبل بابوسر ٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی خراب ہونے سے شدیدسردی میں 3 سال کی بچی انتقال کرگئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *