Categories
Breaking news

مائرہ قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر جدون کو پولیس نے حراست میں لے لیا

مائرہ قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر جدون کو پولیس نے حراست میں لے لیا

مائرہ قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر جدون کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ظاہر جدون اپنے بھائی اور کزن کے ساتھ تھانے آیا تھا۔

ملزم 3 مئی کو درج مائرہ کے قتل کے مقدمہ میں نامزد ہے۔

قتل کے مقدمے کا ایک ملزم سعد امیر بٹ اور اقرا پہلے ہی پولیس حراست میں ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ظاہر جدون سے قتل کی تحقیقات کی جائے گی، ظاہر جدون کو ایک اور مقدمے میں حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ کو 3 مئی کو قتل کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *