Categories
Breaking news

لیہ: ٹریلر کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار 3 طالبعلم جاں بحق

لیہ: ٹریلر کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار 3 طالبعلم جاں بحق

پنجاب کے ضلع لیہ میں واقع ایم ایم روڈ پر ایک تیز رفتار ٹریلر کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار 3 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔

ساہیوال: گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق

ساہیوال میں گاڑی کی ٹکر سے لاہور سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں میں 2 بھائی اور ایک ان کا کزن شامل ہے، حادثہ اسکول جاتے ہوئے پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری اور اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔

کوہلو: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، نوجوان جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

لیہ پولیس کا کہنا ہے حادثے کے ذمے دار مفرور ٹریلر ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *