Categories
Breaking news

لیونل میسی کے بارسلونا کی جانب سے سب سے زیادہ 768 میچ مکمل،بچے کیمپ نو میں

Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز بارسلونا کا ریال ویلاڈولڈ کے ساتھ زبردست مقابلہ ہوا جسے بارسلونا نے ایک صفر سے جیت لیا۔ لیکن یہ میچ دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کے لئے ایک یاد گارمیچ تھا ۔

Advertisement


لیونل میسی کو بارسلونا کی جانب سے سب سے زیادہ 768 میچ مکمل ہونے پر خصوصی دستخط شدہ شرٹ دی گئی اور لیونل میسی کے بچے اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *