Categories
Breaking news

لیونل میسی نے اپنے تاریخی جوتوں کو عطیہ کردیا،رقم ناداربچوں کے علاج معالجے پر خرچ ہوگی

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)لیونل میسی کی جانب سے ان جوتوں کو عطیہ کردیا گیا ہے جن کو پہن کر انہوں نے برازیلین کھلاڑی پیلے کا ایک کلب کے لیے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ توڑا تھا اور اپنا 644 واں گول اسکور کیا تھا۔ان جوتوں کو اب کاتالونیا کے نیشنل میوزیم میں رکھا جائے گا جہاں ان کی بولی کے بعد ان کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو مستحق بچوں کے علاج معالجے کے لیے استعمال کیا جائے گا

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *