Categories
Breaking news

لیونل میسی سب سے زیادہ اسسٹ فراہم کرنے والے کھلاڑی بن گئے

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)لیونل میسی 21ویں صدی میں دنیا میں سب سے زیادہ اسسٹ فراہم کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔لوئس سواریز کرسٹیانو رونالڈو سے صرف 1 اسسٹ پیچھے جبکہ لوئس سواریز نے کرسٹیانو رونالڈو سے 258 میچ کم کھیلے ہیں

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *