Categories
Breaking news

لیونل میسی دنیائے فٹبال کے سب سے بہترین کھلاڑی ہیں،سرخیو غونزالز ویلاڈولڈ کوچ

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)لیونل میسی دنیائے فٹبال کے سب سے بہترین کھلاڑی ہیں، دنیا میں کچھ اچھے فٹبال کے کھلاڑی ہیں اور کچھ ہیں جو سخت محنت کرتے ہیں، کچھ ایسے ہیں جو کھیل کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جو جسمانی طور پر مضبوط ہیں، لیونل میسی وہ واھد کھلاڑی ہیں جو ان تمام خصوصیات کا مجموعہ ہیں اور وہ یہ خصوصیت بھی رکھتے ہیں کہ کسی بھی وقت وہ اپنے فیصلے سے کھیل کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ کل وہ اپنا بہترین کھیل نہیں پیش کریں گے.

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *