وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔
ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست جی ایچ کیو کو بھجوائی تھی۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع نے درخواست منظوری کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بھجوا دی تھی۔
واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تھے جنہوں نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا تھا۔
نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کو جی ایچ کیو سے جن 6 ناموں کی سمری موصول ہوئی تھی ان میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا نام بھی شامل تھا۔
یہ بھی پڑھیے
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سینئر لفٹیننٹ جنرلز کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کیا تھا جبکہ دوسرے نمبر پر موجود لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کیا تھا۔
چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا نام بھی اس سمری میں شامل تھا اور انہوں نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقرر
حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔
-
سندھ: تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت
سیکریٹری کالجز نے محکمہ کالجز سندھ کی کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت جاری کردی۔
-
ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد آج پھر مہنگا
امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔
-
سندھ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا معاملہ، طلبہ نے عدالت سے رجوع کرلیا
میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے طلبہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
-
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ PTI اور آزاد امیدواروں میں ہے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ تحریکِ انصاف اور آزاد امیدواروں میں ہے۔
-
اڈیالہ جیل کے قیدی کا RIC میں انتقال
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) میں انتقال کر گیا۔
-
نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی جلد سماعت کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔
-
گرفتار اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں بھی گرفتار
پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا۔
-
عمران اسلم کے انتقال پر شہباز شریف، زرداری سمیت نامور شخصیات کا اظہار افسوس
جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم مختصر علالت کے بعد آج مقامی اسپتال میں 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
سپریم کورٹ نے CCPO لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا۔
-
صدر جنگ جیو گروپ عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز بند
موٹروے پولیس کے مطابق سیالکوٹ لاہور موٹروے اور ملتان سکھر موٹر وے پر بھی دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگئی ہے۔
-
سابق آرمی چیف پر تنقید، پی ٹی آئی اور (ق) لیگ میں اختلاف
ایک انٹرویو میں مونس الہٰی نے انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا بلکہ جنرل باجوہ نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی انھیں یعنی مونس الہٰی سے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ جائیں۔
-
پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں ، وزیراعظم شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے متاثرین کی بھرپور مدد کی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور شیری رحمان نے بین الاقوامی فورمز پر بھرپور کردار ادا کیا۔
-
عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق
ایاز صادق نے کہا کہ وفاقی حکومت کہیں نہیں جا رہی، گئی بھی تو کوئی بڑی بات نہیں، الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہے، گبھرا کر نہیں لڑا جاتا، عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے تو ہم پورا ڈٹ کر الیکشن لڑیں گے۔
-
اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، قمر زمان کائرہ
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ شرائط کے بغیر بات نہیں ہو سکتی، عمران خان شرائط کے بجائے مطالبات پیش کریں تو بات آگے بڑھے گی۔