Categories
Breaking news

لیجنڈ سچن ٹنڈولکر جلد صحتیاب ہوجائیں گے: شاہد آفریدی

Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کی کورونا سے جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی نے سچن ٹنڈولکر کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’لیجنڈ آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں، اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔‘انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’آپ کا اسپتال میں وقت مختصر رہے اور آپ کی صحتیابی کا عمل اس سے بھی تیز ہو۔‘

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *