Categories
Breaking news

لیاری میں غیرقانونی عمارت گرانے پر علاقہ مکین کی مزاحمت

Advertisement
لیاری میں غیرقانونی عمارت گرانے پر علاقہ مکین کی مزاحمت

کراچی کے علاقے لیاری دریاآباد میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے مزاحمت کرتے ہوئے ٹیم کو آپریشن سے روک دیا۔

علاقہ مکینوں کی جانب سے مزاحمت کرنے پر غیرقانونی تعمیر کی گئی عمارت کو گرانے سے روک دیا گیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *