Categories
Breaking news

لگتا ہے بلاول کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں، فواد چوہدری

لگتا ہے بلاول کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بلاول اور مریم الیکشن مہم میں چلاچلا کر پاگل ہوگئے، بعد میں ان پر انکشاف ہوا ان کی جماعتوں کے ٹکٹ پر ایک تہائی امیدوار بھی انتخاب نہیں لڑ رہے تھے۔

سوشل میڈیا پر دیئے گئے اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ کشمیر میں پیپلز پارٹی کے 8 امیدوار الیکشن کی ریس میں ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ بلاول کی گفتگو سے لگتا ہے ان کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *