ڈسٹرکٹ جیل لکی مروت سے رہائی پانے والے 2 افراد پر مخالفین نے فائرنگ کردی، جس سے 3 راہ گیر سمیت پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں جیل سے رہائی پانے والے 2 افراد اور 3 راہ گیر شامل ہیں۔
رہائی پانے افراد قتل کے الزام میں قید تھے، جیل سے باہر آنے پر موٹرسائیکل سوار مخالفین نے ان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے، فائرنگ سے 2 راہ گیر زخمی بھی ہوئے۔
واقعہ کے خلاف لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجا ج بھی کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
فردوس شمیم نقوی اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفیٰ
تحریک انصاف سندھ کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
-
پرویز مشرف ڈاکوؤں کا دباؤ برداشت نہ کرسکے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ڈاکوؤں کا دباؤ برداشت نہیں کرسکے اور ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔
-
ہڑتال کے دوران بس جلانے کے کیس سے بھی عزیز بلوچ بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو ایک اور کیس میں بری کردیا۔
-
عدم اعتماد پر اسکروٹنی کمیٹی نے کارروائی روک دی، پی ٹی آئی وکیل کا انکشاف
فارن فنڈنگ کیس میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے 1162 مریضوں کی تشخیص، 13 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13632نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں 1162 نئے کیسز سامنے آئے، جبکہ اس دوران کورونا سے 13مریض انتقال کرگئے۔
-
اکبر ایس بابر کا الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار
تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ۔
-
وزیراعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج
وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کرانے کا چیلنج دے دیا ۔
-
پاکستان کا شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
-
چوہدری برادران کیخلاف 20 برس پرانی تحیقیقات کی بندش پر فیصلہ آگیا
لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری برادران کے خلاف 20 برس پرانی تحقیقات بند کرنے کی درخواستیں نمٹادیں۔
-
میرے نام سے خبریں چلا کر اپنے مقاصد حاصل نہ کریں: ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اپنے نام سے چلائی جانے والی جعلی خبروں پر اظہار برہمی کیا ہے۔
-
شہباز شریف کے3 ذاتی معالجین حکومتی میڈیکل بورڈ میں شامل
لاہورکی احتساب عدالت نے قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کے3 ذاتی معالجین کوحکومتی میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا، شہباز شریف نےعدالت میں دعویٰ کیا کہ نیب اُلٹا بھی ہو جائے، قیامت تک ان کے خلاف کرپشن کا ایک دھیلا ثابت نہیں کر سکےگا۔
-
الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کیلئےآخری مہلت
الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے وکیل کو جواب دینےکا آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ آپ سوال کا جواب دیں کہ وفاقی وزیر نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت دوہری شہریت کے خانے میں N/A کیوں لکھا تھا، دوہری شہریت کب چھوڑی ؟
-
پینشن کا بوجھ بڑھ رہا ہے، ریفارمز کے متعلق غور کررہے ہیں، شفقت محمود
وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پینشن کا بوجھ بڑھ رہا ہے، ریفارمز کے متعلق غور کررہے ہیں، پینشن والے اداروں کے ملازمین کو پینشن ملتی رہے گی۔
-
غیر ملکی فنڈنگ کیس پر عمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس پر عمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں۔
-
ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتہ افراد واپس لاؤ، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے 5 سال سے لاپتہ شہری کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتہ افراد واپس لاؤ، کیس کے تفتیشی افسر کے وارنٹ جاری کردیئے گئے۔
-
ق لیگ کا کامل علی آغا کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا اعلان
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کامل علی آغا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔