
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔
ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کورونا ویکسین پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔

Table of Contents
پنجاب، کورونا ویکسین VIP یا سفارشی کو نہیں لگائی جائیگی
صوبہ پنجاب کے سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری…

x
Advertisement
ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ 5لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہیں جبکہ ویکسین کی دوسری کھیپ بھی بہت جلد پاکستان پہنچ جائے گی۔

کورونا ویکسین ہر شخص اپنی ذمہ داری پر لگوائے، یاسمین راشد
لاہور(صباح نیوز)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد…

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا تھا کہ کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس ہیں اس لیے ہر شخص اپنی ذمہ داری پر لگوائے گا، حتمی طور پر نہیں بتایا جا سکتا کہ ویکسین کتنی دیر تک موثر رہتی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
نیب نے PPP کے MNA محمد بخش مہر کو کلین چٹ دیدی
سندھ ہائی کورٹ میں عبوری درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر کو کلین چٹ دے دی۔
-
الحمداللّہ! میری بیٹی خطرے سے باہر ہے، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ اللّہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اُن کی صاحبزادی مہرالنساء اب خطرے سے باہر ہے۔
-
پنجاب: سینیٹ امیدواروں کی کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی
سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں پنجاب میں امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی شروع کر دی ہے۔
-
شہباز شریف کی پیشی، نون لیگی خاتون MPA اور پولیس میں تلخ کلامی
لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) رخسانہ کوثر کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
کراچی، FTC فائرنگ واقعہ، دہرے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا
شہر قائد کراچی میں واقع ایف ٹی سی فلائی اوور پر فائرنگ سے دو سگے بھائیوں کی ہلاکت پر دہرے قتل کا مقدمہ صدر تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔
-
فیصل واؤڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ کیس کے بار بار التواء پر فیصل واؤڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔
-
اپوزیشن جتنےمرضی لانگ مارچ کرلے، مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، چوہدری محمدسرور
گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ون، ٹو، تھری ، فور جتنےمرضی لانگ مارچ کر لے، مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے۔
-
آج عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ آج عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں، ملک میں آئین و قانون اور عدالتوں کا یہ حال ہوگا تو بڑی نا انصافی ہو گی۔
-
حیدر آباد جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے، شازیہ مری
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے۔
-
ارکانِ اسمبلی کو فنڈز کا اجراء، کیس سماعت کیلئے مقرر
وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے ارکانِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔
-
ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم
سندھ ہائی کورٹ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلےکے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم کر دی۔
-
کراچی: گجر نالے پر تجاوزات آپریشن کا دوسرا روز
کراچی کے گجر نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آج دوسرا روز ہے، پولیس کی بھاری نفری شفیق موڑ کے پاس گجر نالے پہنچ گئی۔
-
پنجاب، کورونا ویکسین VIP یا سفارشی کو نہیں لگائی جائیگی
-
حیدرآباد: PDM کے جلسے کیلئے پنڈال سج گیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج حیدر آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے جس کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
-
کراچی: گلبائی تا ہاکس بے سڑک 45 روز کیلئے بند
کراچی کے مصروف ترین علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے اور آنے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔
-
ہنگامہ آرائی کے باعث آج اسلام آباد ہائیکورٹ اور دیگر عدالتیں بند
اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ روز وکلاء کی جانب سے کی گئی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے باعث عدالتِ عالیہ اور ایف ایٹ ضلع کچہری کی تمام عدالتیں آج بند ہیں۔