Categories
Breaking news

لودھراں: دکاندار کی 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

Advertisement
لودھراں: دکاندار کی 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

لودھراں میں دکاندار نے 13 سال کی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ویڈیو بنائی اور لڑکی کو بلیک میل بھی کرتا رہا۔

Advertisement

پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

لڑکی کے والد نے الزام لگایا کہ ملزم نے میری بیٹی سے زیادتی کی اور ویڈیو بنائی، ملزم نے بچی کو بلیک میل کرکے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل کی ابتدائی رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی، مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *