
لوئردیر میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کےالزام میں گرفتار سینئر سول جج کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
سیشن عدالت تیمرگرہ نے 50، 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی، جس کے بعد جج کو تیمر گرہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
ڈی ایس پی فاروق جان نے کہا کہ معطل سینئر سول جج کو ڈسٹرکٹ جیل تیمر گرہ سے رہا کردیا۔
لڑکی نے عدالت میں بیان دیا کہ ابتدائی رپورٹ نہیں کرواناچاہتی تھی، پولیس نے زبردستی رپورٹ کروائی۔
متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا کہ ملزم کی ضمانت منظوری پر اعتراض نہیں ہے۔
واضح رہے کہ 25 نومبر کو پشاور کی رہائشی لڑکی نے سینئر سول جج تیمرگرہ پر جنسی زیادتی اور رشوت کا الزام لگایا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پریانتھا خوش اخلاقی سےملتے، جھگڑنے والے انسان نہیں تھے، محلے دار رمضان
سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی خوش اخلاقی کی مسلمان محلے دار رمضان نےگواہی دے دی۔
-
ہم ظلم کی ہر شکل کے خلاف ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ظلم کی ہر شکل کے خلاف ہیں۔
-
پاکستان کے بجلی کے شعبے میں بڑی بدانتظامی کی ایک اور داستان
جون تک پاکستا ن کا گردشی قرض دو ٹریلن 30ارب یعنی دو ہزار 30 ارب روپے تک پہنچ گیا جس میں اب ان چھ ماہ میں مزید اضافہ ہو چکا ہے۔
-
پریانتھا کمارا کے جسم کا 99 فیصد حصہ جل چکا، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پریانتھا کی موت دماغ اور جبڑے کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، تشدد سے پریانتھا کے ایک پاؤں کےعلاوہ جسم کی تمام ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں۔
-
بغیر تصدیق انتظامی معاملے کو مذہبی رنگ دیا گیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بغیر کسی تصدیق کے انتظامی معاملے کو مذہبی رنگ دیا گیا۔
-
پریانتھا کمارا کی میت پوسٹ مارٹم کے بعد لاہور روانہ کردی گئی
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پریانتھا کی لاش ایمبولینس کے ذریعے لاہور روانہ کردی گئی، ایمبولینس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی دو گاڑیاں بھی روانہ کی گئی ہیں۔
-
مراد سعید کا سندھ حکومت سے 650 ارب سے متعلق سوال
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بتائے 650 ارب روپے جو ملے وہ کہاں گئے؟
-
سیالکوٹ میں درندوں کے ہجوم میں ایک اور انسان سامنے آگیا
دونوں افراد پریانتھا کو بچانے کی بھرپور کوشش کرتے رہے، مگر افسوس کہ دونوں ہی ناکام رہے۔
-
سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے کی متروکہ وقف املاک میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات
سپریم کورٹ کے حکم پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے متروکہ وقف املاک میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی۔
-
امریکا میں پاکستانی سفارت خانے میں بھی فنڈز کی قلت
ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن بھی فنڈز کی قلت کا شکار ہے ،فنڈ نہ ہونے پر ملازمین کے بچوں کی اسکول فیس ادا نہیں کی گئی۔
-
مقتول سری لنکن منیجر کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آگیا
سیالکوٹ کی فیکٹری میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی اہلیہ اور بھائی نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔
-
سیالکوٹ فیکٹری واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ابتدائی رپورٹ پیش
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سیالکوٹ فیکٹری واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی۔
-
خیبرپختونخوا حکومت نے والی سوات کی رہائشگاہ کو عجائب گھر بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا
خیبرپختونخوا حکومت نے والی سوات کی رہائشگاہ کوعجائب گھر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
-
گریٹر تھل کینال فیز 2 کی تعمیر کا تنازع وزیراعظم کے پاس پہنچ گیا
گریٹر تھل کینال فیز 2 کی تعمیر کا تنازع کا معاملہ وزیراعظم عمران خان کے پاس پہنچ گیا۔
-
سیالکوٹ فیکٹری قتل، پولیس تحقیقات میں کئی بڑے انکشافات
سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کی پولیس تحقیقات میں کئی بڑے انکشافات سامنے آگئے۔
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔