بانی پاکستان قائداعظم نے اپنی حیات میں لندن میں جہاں قیام کیا وہ مقام اب ایک تاریخی مقام بن چکا ہے۔’وزارت خارجہ پبلک ڈپلومیسی‘ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تصویر میں اس تاریخی مقام کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح سن 1890 کی دہائی کے آخر میں لندن چلے گئے اور لندن میں انہوں نے جہاں قیام کیا وہاں موجود ایک مکان پر ایک تختی لگی جس کے مطابق قائد اعظم وہاں 1895 تک رہائش پذیر تھے۔
Today’s #FootprintFriday celebrates founder of Pakistan, Quaid e Azam, Mohammed Ali Jinnah. He is commemorated with a blue plaque in London, placed in Holland Park where he lived in 1895 while reading law as youngest member of subcontinent to be called to the bar at 19. pic.twitter.com/Zkaw20Cbdc
— Foreign Minister's Public Diplomacy
(@FMPublicDiploPK) January 22, 2021
اس تصویر کو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں پسند کیا جارہا ہے۔