Categories
Breaking news

لندن؛ پابندیوں میں نرمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز

انگلینڈ میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آج سے انگلینڈ اور ویلز میں دکانیں، جم، ہیر ڈریسر اور بیوٹی سلون کھل جائیں گےجبکہ ریسٹورنٹ اورپب باہر بیٹھنے والوں کو فوڈ اور ڈرنک فراہم کرسکیں گے۔
چڑیا گھر، تھیم پارکس، ڈرائیوان سینما بھی کھل جائیں گے۔اس کے علاوہ لائبریریاں اورکمیونٹی سینٹرز بھی کھل جائیں گے جبکہ شادی تقریبات میں 15 افراد شریک ہوسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *