
لاہور پولیس نے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے لئے ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ کو گرفتار کر لیا، عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کےشر سے وہ لوگ بھی محفوظ نہیں جن کےان پر احسانات ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ساؤنڈ سسٹم وینڈر ڈی جے بٹ کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جے بٹ کے پی ٹی آئی کے جلسے سجانے کے حوالے سے کتنے احسانات ہیں، مگران کے شر سے ان پر احسانات کرنےوالے لوگ بھی محفوظ نہیں ہیں۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ان کا مقابلہ بہت سے لوگوں سے ہے، مگرعمران خان کا مقابلہ ٹینٹ سروس والوں اور ڈی جے بٹ سے ہے۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹا آدمی اپنی چھوٹی ذہنیت دکھائے گا، جلسے کے لئے متبادل انتظامات بھی موجود ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ موٹر سائیکل ریلی ضرور نکلے گی موسم ہمارے کےلیے رکاوٹ نہیں ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
علیمہ باجی کی بیرون ملک جائیدادوں کا راز قوم کو بتایا جائے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جو بائیڈن کی چاپلوسی کے بجائے علیمہ باجی کی بیرون ملک جائیدادوں کا راز قوم کو بتائیں ۔
-
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے وائٹ کار گینگ کا کارندہ گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس نے انٹیلی جنس اطلاع پر چھاپا مار کر وائٹ کار گینگ کے کارندےکو گرفتار کر لیا۔
-
بارش متاثرین کیلئے 4 ارب روپے امداد کی منظوری
ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ بارش متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امداد کی منظوری دی گئی ہے۔
-
اپوزیشن اور کورونا دونوں معیشت کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، اسلم اقبال
وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اور کورونا دونوں قومی معیشت کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔
-
حافظ آباد کی رہائشی فرانسیسی خاتون جاں بحق
حافظ آبادمیں فرانسیسی نیشنلٹی ہولڈرخاتون جاں بحق ہوگئی، شوہر کا کہنا ہے کہ سیڑھیوں سے گر کر ہلاکت ہوئی ہے، پولیس کہتی ہے پوسٹمارٹم کےبعدہی موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔
-
وفاقی حکومت بھی بارش سے متاثرہ افراد کی بحالی میں تعاون کرے: مرتضی وہاب
سندھ حکومت نے بارش متاثرین کی مالی مدد کے لیے 4ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دے دی۔
-
نون لیگی اراکینِ اسمبلی کے ایک کے بعد ایک استعفے
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت مخالف تحریک جاری ہے جس کے تحت مسلم لیگ نون کے ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے بھیجنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
مولانا فضل الرحمٰن نے بلاول اور مریم کو اپنے گھر بلا لیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے فیصلوں پر عمل درآمد کے معاملے پر سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو اپنے گھر بلا لیا۔
-
ہفتے دو ہفتے بعد مزید پابندیاں لگانا پڑسکتی ہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہےکہ دو ماہ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات میں چار گنا اضافہ ہوا ہے، سینکڑوں کی تعداد میں طبی عملہ کورونا وائرس میں مبتلا ہے، احتیاطی تدابیر نہ کیں تو ہفتے دو ہفتے بعد مزید پابندیاں لگانا پڑسکتی ہیں۔
-
عمران خان نےایئر سیال کا افتتاح کردیا
وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ پہنچ گئےجہاں انہوں نے نئی نجی ائیر لائن ائر سیال کا افتتاح کیا۔
-
اپوزیشن اراکین کا وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا کے سامنے احتجاجی کیمپ
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن اراکین نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا لیا، اے این پی رہنماء غلام بلور بھی اپوزیشن اراکین کے احتجاجی کیمپ میں شریک ہیں۔
-
عمران خان کا جو بائیڈن کے عزم کا خیر مقدم
وزیرِاعظم عمران خان نے ناجائز دولت کو ہدف بنانے سے متعلق امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے عزم کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
استعفے دینے کا آپشن آخری تھا، نیر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نیر بخاری کہتے ہیں کہ استعفے دینے کا آپشن آخری تھا۔
-
پاکستانی پائلٹ آفیسر کیلئےانٹرنیشنل ٹرینی اعزازی شمشیر کا اعزاز
پاکستان کے نوجوان پائلٹ آفیسر عبد اللہ یونس کو آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ٹرینی اعزازی شمشیر کے اعزاز سے نوازا گیا۔
-
سندھ: کہیں احساس سینٹر بند، کہیں SOPs نظر انداز
وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد کی تقسیم کا نظام بن نہ سکا، کئی اضلاع میں سینٹرز بند ہیں تو کئی اضلاع میں مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث خواتین رل گئیں، کورونا وائرس کی ایس او پیز کو بھی نظر انداز کر دیا گیا۔
-
عمران خان آج 17 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے جہاں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 17ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا جائے گا۔