
لاہور میں این اے 133 پر آج ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن ٹاؤن شپ میں واقع پولنگ اسٹیشن پر تاحال پولنگ شروع نہیں ہو سکی۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن ٹاؤن شپ کے پولنگ اسٹیشن پر اب تک کوئی ووٹر ووٹ ڈالنے نہیں پہنچا ہے۔
اسی حلقے میں جوہر ٹاؤن میں واقع ایل ڈی اے اسکول میں بھی تاحال کوئی ووٹر ووٹ ڈالنے نہیں پہنچا ہے۔
Table of Contents
لاہور: این اے 133 میں پولنگ کا آغاز
لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا ہے، مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اسلم گِل سمیت 11امیدوار میدان میں ہیں۔
جوہر ٹاؤن ایل ڈی اے اسکول میں 2 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، جو شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔
این اے 133 لاہور کی نشست مسلم لیگ نون کے ایم این اے محمد پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اسلم گِل سمیت 11 امیدوار اس حلقے میں میدان میں ہیں۔
ضمنی انتخاب میں سیکیورٹی کے لیے اس حلقے میں 2 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیئے گئے ہیں جبکہ رینجرز اہلکاروں کا گشت بھی جاری ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے PRO فائرنگ سے زخمی
کراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی پر فائرنگ کی ہے جس سے وہ زخمی ہو گئے۔
-
کراچی؛ خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے اختر کالونی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم کو ابراہیم حیدری سے گرفتار کرلیا گیا ہے
-
لاہور: این اے 133 میں پولنگ کا آغاز
لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا ہے، مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اسلم گِل سمیت 11امیدوار میدان میں ہیں۔
-
میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
میجر محمد اکرم نے 5 دسمبر کو مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر بھارت کے خلاف جوانمردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 موبائل فرنچائز سیل
رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے سکھر اور گھوٹکی میں 2 موبائل فرنچائز پر چھاپے مارے اور دکانوں کو سیل کردیا۔
-
زیارت میں موسم سرما کی پہلی برف باری
رپورٹس کے مطابق کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی کے پہاڑوں پر بھی موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
-
این اے 133 میں ضمنی انتخاب کا معرکہ آج ہوگا
پریذائیڈنگ افسران میں پولنگ کا سامان تقسیم کردیا گیا ہے، پولنگ صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
پاکستان عالمی تنظیم او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کیلئے منتخب
ذرائع کے مطابق پاکستان او پی سی ڈبلیو کا ایک فعال رکن ہے اور 1997 میں CWC کی توثیق کے بعد سے ایگزیکٹو کونسل میں خدمات انجام دے رہا ہے۔
-
پریانتھا خوش اخلاقی سےملتے، جھگڑنے والے انسان نہیں تھے، محلے دار رمضان
سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی خوش اخلاقی کی مسلمان محلے دار رمضان نےگواہی دے دی۔
-
لوئر دیر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے جج کو رہا کردیا گیا
لڑکی نے عدالت میں بیان دیا کہ ابتدائی رپورٹ نہیں کرواناچاہتی تھی، پولیس نے زبردستی رپورٹ کروائی۔
-
ہم ظلم کی ہر شکل کے خلاف ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ظلم کی ہر شکل کے خلاف ہیں۔
-
پاکستان کے بجلی کے شعبے میں بڑی بدانتظامی کی ایک اور داستان
جون تک پاکستا ن کا گردشی قرض دو ٹریلن 30ارب یعنی دو ہزار 30 ارب روپے تک پہنچ گیا جس میں اب ان چھ ماہ میں مزید اضافہ ہو چکا ہے۔
-
پریانتھا کمارا کے جسم کا 99 فیصد حصہ جل چکا، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پریانتھا کی موت دماغ اور جبڑے کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، تشدد سے پریانتھا کے ایک پاؤں کےعلاوہ جسم کی تمام ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں۔
-
بغیر تصدیق انتظامی معاملے کو مذہبی رنگ دیا گیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بغیر کسی تصدیق کے انتظامی معاملے کو مذہبی رنگ دیا گیا۔
-
پریانتھا کمارا کی میت پوسٹ مارٹم کے بعد لاہور روانہ کردی گئی
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پریانتھا کی لاش ایمبولینس کے ذریعے لاہور روانہ کردی گئی، ایمبولینس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی دو گاڑیاں بھی روانہ کی گئی ہیں۔
-
مراد سعید کا سندھ حکومت سے 650 ارب سے متعلق سوال
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بتائے 650 ارب روپے جو ملے وہ کہاں گئے؟