Categories
Breaking news

لاہور: 2 تفتیشی افسران اندراج مقدمہ کے بعد گرفتار

Advertisement
لاہور: 2تفتیشی افسران اندراج مقدمہ  کے بعد گرفتار

Advertisement

لاہور کے تھانہ چوہنگ کے 2 تفتیشی افسران کو اندراج مقدمہ کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق تھانہ چوہنگ کے تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن کے احکامات پر درج کیا گیا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

پولیس کے مطابق تھانیدار قلب عباس اور شفیق کے خلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

شہری نے دونوں تفتیشی افسران کے خلاف مقدمے کی تفتیش مکمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں تھانیداروں کے خلاف 155 سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *