Categories
Breaking news

لاہور: 1 کے بعد 1 گیس سلنڈرز پھٹنے سے دھماکے

لاہور: 1 کے بعد 1 گیس سلنڈرز پھٹنے سے دھماکے

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں دکان میں رکھے گیس کے سلنڈر پھٹ گئے، سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا۔

نیو کراچی: سلنڈر دھماکا، عمارت گرگئی، 1جاں بحق

کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی میں سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں آگ لگنے سے 1 ہی خاندان سے تعلق رکھنے والا 1 شخص جاں بحق جبکہ بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اداروں کے مطابق لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں دکان میں رکھے گیس سلنڈر پھٹ گئے، دکان میں وقفے وقفے سے متعدد سلنڈر پھٹ گئے۔

سلنڈر پھٹنے کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی، جبکہ اس سے اٹھتے آگ کے شعلے اور دھواں بھی دور دور تک دکھائی دیتا رہا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

لاہور، بیکری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد زخمی

لاہور میں فیروزپور روڈ پر اچھرہ کے قریب ایک بیکری…

فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے پہنچ گئی ہیں جنہوں نے آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *