Categories
Breaking news

لاہور ہائیکورٹ: سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے درخواست پر اعتراض

لاہور ہائیکورٹ: سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست پر اعتراض

سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔

رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا ہے۔ درخواست نجمہ احمد ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے۔

رجسٹرار آفس نے بطور اعتراض درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان 16 نومبر کو اعتراض پر سماعت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *