Categories
Breaking news

لاہور: گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور پولیس نے گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے رائفل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور اجتماعات پر مکمل پابند ی عائد ہے۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جائیں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.