Categories
Breaking news

لاہور کے 6 تھانوں کے SHOs معطل

Advertisement
لاہور کے 6 تھانوں کے SHOs معطل

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے لاہور کے 6 تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل کر دیئے۔

لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ انسپکٹر مدثر اللّٰہ خان اور ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی انسپکٹر محمد عتیق ڈوگر کو معطل کیا گیا ہے۔

2 ڈی ایس پیز اور ایک ایس ایچ او کی تعیناتی اور تبادلے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام…

پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن انسپکٹر اظہر نوید اور ایڈیشنل ایس ایچ او انسپکٹر محمد بشیر معطل کیئے گئے ہیں۔

پولیس کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایڈیشنل ایس ایچ او کوٹ لکھپت سب انسپکٹر علی شیر اور ایڈیشنل ایس ایچ او نشتر کالونی سب انسپکٹر اسد عباس کو بھی معطل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پولیس کے ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ اختیارات سے تجاوز پر ان ایس ایچ اوز کے علاوہ ایڈیشنل ایس ایچ او اقبال ٹاؤن اور سب انسپکٹر عبدالواحد بھی معطل کیئے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *