Categories
Breaking news

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی، جس سے نسبتاً موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔

دوسری جانب سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور بارش کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے 130 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *