پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں صورت حال کنٹرول میں ہے، 30 فیصد بستر اب بھی دستیاب ہیں، لاہور کے اسپتالوں میں 40 فیصد بستر خالی ہیں، لوگ اسپتال جانے سے پہلے 1122 کو بتائیں۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور میں بھی 30 فیصد بستر اور 49 وینٹی لیٹر دستیاب ہیں۔
وزیر صحت نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، مگر بیڈز کی تعداد بھی بڑھائی ہے۔
یاسمین راشد نے کہا کہ جہاں مریض بڑھے ہیں، وہاں لاک ڈاؤن کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے، گزشتہ روز 26 ہزار افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزارت تجارت نے ٹریڈنگ کارپوریشن کو چینی کی درآمد کی ہدایت کردی
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریڈنگ کارپوریشن 50 ہزار ٹن کے مسلسل دو ٹینڈر منسوخ کرچکی ہے، ٹی سی پی نے مہنگی بولی کے باعث چینی کی درآمد کے دو ٹینڈر منسوخ کیے۔
-
سینیٹ اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا
پارلیمان کے ایوان بالا کے 5 اپریل کے اجلاس کا گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
-
میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر چیف آف لاجسٹکس اسٹاف تعینات کر دیا گیا۔
-
کراچی میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح کتنی رہی؟
گزشتہ ہفتے سندھ کے دیگر شہروں میں کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 1.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
-
پاکستان میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے داخل ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج رات سے پاکستان میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
مہنگائی کو کنٹرول کریں یا پھر گھبرانے کی اجازت دیں، خاتون کا وزیراعظم سے مطالبہ
وزیر اعظم نے جواب دیا کہ گھبرانےکی ضرورت نہیں ، حکومت سارا وقت مہنگائی پر کام کررہی ہے۔
-
پنجاب میں کورونا:38 اموات، 2717 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب میں کورونا وائرس کے 2ہزار 717 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے ، یوں صوبے میں وبا سے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 31ہزار 73 تک پہنچ گئی۔
-
اپنی اجازت اپنے پاس ہی محفوظ رکھیں، مریم نواز
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اپنی اجازت اپنے پاس ہی رکھیں بلکہ محفوظ رکھیں، بہت جلد آپ کو خود اس کی ضرورت پڑنے والی ہے اور آپ کے تو جرائم بھی اصل ہیں۔
-
تہمینہ دولتانہ کےبھائی زاہددولتانہ کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی
ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کے بھائی میاں زاھد دولتانہ 15 سال سے محکمہ آبپاشی کی 48 ایکڑ اراضی پر قابض تھے۔
-
بھٹو کی 42ویں برسی پر سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خواجہ ظہیر کے انکشافات
خواجہ ظہیر کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کیس میں وعدہ معاف گواہ کے پہلے اعترافی بیان میں بھٹو پر قتل کا کوئی الزام نہیں تھا۔
-
عمران خان نے مان لیا وہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر کام کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب قرضوں پر لیکچر نہ دیں، اپنے قرض کمیشن کی رپورٹ قوم کے سامنے لائیں۔
-
ہر ادارے میں اقلیتی شہریوں کیلئے 5 فیصد کوٹہ مختص کردیا گیا، فردوس اعوان
زبردستی شادی یا مذہب کی تبدیلی کا رجحان ختم کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ
-
این سی او سی کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ
این سی او سی کا کہنا ہے کہ ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ فعال رہیں گی، مال بردار،ادویات اور دوسری ایمرجنسی سروسزکی ترسیل کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔
-
بلاول بھٹو کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری کے وقت کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل کیا۔
-
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق بحث کا اشارہ دیدیا
وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی ادارے کی اسٹیٹ بینک سے متعلق شرائط پر پارلیمنٹ میں ڈبیٹ کا اشارہ دیدیا ۔
-
ہم کسی کے ماتحت نہیں کہ یہ شوکاز نوٹس دینے کی بات کر رہے ہیں، نیئر بخاری
نیئربخاری نے کہا کہ ہم نہ ڈیل پر یقین رکھتے ہیں اور نہ ڈھیل پر، ڈیل وہ کرتے ہیں جو 2019 میں ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے۔