Categories
Breaking news

لاہور: کمسن ڈرائیور نے شہر ی کو کچل دیا

Advertisement
لاہور: کمسن ڈرائیور نے شہر ی کو کچل دیا

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں کمسن ڈرائیور نے 1 شہر ی کو کچل دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

لاہور میں کمسن بچے کی گاڑی چلانے کی ویڈیو

سٹی ٹریفک آفیسر حماد احمد کا کہنا ہے کہ ویڈیو سامنے آنے پر گاڑی کے کاغذات، مالک کا ڈرائیونگ لائسنس،شناختی کارڈ قبضےمیں لےلیا ہے ۔

درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق لاہور کے تھانہ نواب ٹاؤن کی حدود میں 14 سالہ لڑکا عبد اللّٰہ طارق گاڑی چلا رہا تھا، جس کی گاڑی کی رفتار تقریباً 120 کلو میٹر تھی۔

مذکورہ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ٹی ایم اے کا ملازم ارشد بھٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے

پولیس نے واردات کے ذمے دار کمسن ڈرائیور عبداللّٰہ طارق کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *