Categories
Breaking news

لاہور: نون لیگی MPA ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

لاہور: نون لیگی MPA ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے ایم پی اے میاں نوید علی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔

تھپڑ مارو گے ہم دس تھپڑ ماریں گے، مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ زبردستی ووٹ لینےکا مطلب ہے عمران خان تم کوعلم ہوگیا تمہاراوقت آگیا ہے، وہ خودکو طفل تسلی بھی نہیں دےسکتا کیونکہ پتا ہے اعتماد کاووٹ کیسے لیا۔

لاہور پولیس نے مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے میاں نوید کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا ۔

ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید کورونا وائرس میں مبتلا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید علی کا کورونا ٹسٹ مثبت آگیا۔ میاں نوید علی نے کہا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغواء کرنے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے نون لیگی ایم پی اے میاں نوید علی کی عبوری ضمانت خارج کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *