Categories
Breaking news

لاہور میں گرمی برقرار، درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

لاہور میں گرمی برقرار، درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

لاہور کو شدید گرمی نے اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے، شہر کا درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے۔

حالیہ مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ حالیہ مون سون میں…

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہورمیں آج بھی درجہ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

گزشتہ روز لاہور میں درجہ حرارت 44 اعشاریہ ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *