Categories
Breaking news

لاہور میں چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں

Advertisement
Advertisement

لاہور کے عام کے بازاروں میں چینی کی قیمتیں کنٹرول نہیں ہوسکیں اور ایک سو پانچ روپے میں فروخت کی جارہی ہے،ایسے میں یوٹیلٹی اسٹورز شہریوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں جہاں اڑھسٹھ روپے میں چینی دستیاب ہے۔

شہر کے عام بازاروں میں چینی ایک سو پانچ روپے میں فروخت کی جارہی ہے. جس سے شہری پریشان ہیں.

ایسے میں یوٹیلٹی اسٹورز شہریوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں جہاں 68 روپے میں دستیاب ہے ۔۔۔۔اسٹورز کی انتظامیہ کی جانب سے کچھ سودا سلف خریدنے کی شرط پر شہریوں کو دو کلو کی چینی کا پیکٹ فراہم کیا جاتا ہے
ساٹ
شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت مناسب ہے۔۔۔۔۔۔حکومت کو چاہیے کہ عام بازاروں میں بھی عوام کیلئے سستی چینی کی فراہمی کو یقینی بنائے
ساٹ
شہریو ں کا کہنا تھا کہ نہ جانے چینی کب سستی ہوگی اور انہیں باآسانی مناسب ریٹس پر عام بازاروں میں میسر ہوسکے گی

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *