Categories
Breaking news

لاہور میں شوہر کے سامنے بیوی سے اجتماعی زیادتی

Advertisement

لاہور میں شوہر کے سامنے بیوی سے اجتماعی زیادتی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ فیروز والا کی حدود کالا شاہ کاکو میں 4 ملزمان نے شوہر کے سامنے بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

Advertisement

پولیس کے مطابق کالا شاہ کاکو کے قریب خدا کی بستی میں شوہر کے سامنے بیوی کے ساتھ 4 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی۔

ڈی پی اوشیخوپورہ غازی صلاح الدین نے میڈیا کو بتایا کہ میاں بیوی کرایہ ختم ہونے پر شام کو مینار پاکستان پر آکربیٹھ گئے تھے۔ جہاں سے اغوا کار میاں بیوی کو بہلا پھسلا کر اپنے گاؤں لے گیا اور وہاں یرغمال بنالیا۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون کا میڈیکل کرالیا گیا ہے، نمونے ڈی این اے کے لیے بھیج دیے گئے ہیں، 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان "حلوہ" کی بجائے "جلوہ "کیلئے تیار رہیں ، فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن کی اے پی سی پر طنز کے تیر چلا دیئے

مزید :

Breaking Newsعلاقائیپنجابلاہور

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *