Categories
Breaking news

لاہور میں سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی

لاہور میں سلنڈر دھماکہ

لاہور ڈیفینس میں دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

لاہور کے علاقے ڈیفینس فیز 3 میں ڈرائی کلیننگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 26 سالہ مبین اور 35 سالہ طارق شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے دکان کو سیل کرکے واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *