Categories
Breaking news

لاہور میں بیوی کے ناراضگی ختم نہ کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی

لاہور میں بیوی کے ناراضگی ختم نہ  کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی

لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں ناراض بیوی کے راضی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو آگ لگادی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ناراض بیوی کو منانے نوجوان سسرال گیا تھا، بیوی کے نہ ماننے پر خود کو آگ لگائی۔

لاہور میں رخصتی سے دو دن قبل لڑکی کا قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان فرار ہوگئے ، جبکہ 2 کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کےحوالے کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *