
لاہور میں کورونا کے اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے، محکمہ صحت کے مطابق 23 سالہ مریض گھر پر ہی زیر علاج ہے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کا تعلق بہار کالونی گلبرگ سے ہے۔
ٹریول ہسٹری کے مطابق اس نے سندھ کا سفر کیا تھا، یہ مریض گھر پر ہی زیر علاج ہے۔
مریض کی فیملی اور اس سے رابطے میں رہنے والے 12 افراد کے ٹیسٹ سیمپل لے لیے گئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق ٹیسٹ رپورٹس آنے پر مزید حقائق سامنے آئیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو میئر کے حوالے کرنا زیادتی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ راتوں رات ایک آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو میئر کے حوالے کرنا زیادتی ہے۔ وفاقی اداروں کی کارکردگی ہمیشہ اچھی رہی۔ حکومت اسے بھی تباہ کرنے پر تلی ہے۔
-
نارووال میں داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق
نارووال کے علاقے بڈھا ڈولہ میں جھگڑے کےدوران داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق ہوگیا۔
-
نسلہ ٹاور معاملہ: مقدمے کیلئے باقاعدہ حکمنامہ موصول نہیں ہوا، پولیس حکام
سپریم کورٹ کے نسلہ ٹاور کے ذمےداران کے خلاف مقدمے کے فیصلے پر پولیس حکام نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ تاحال باقاعدہ حکمنامہ موصول نہیں ہوا، اس کے ملنے پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔
-
بیساکھیاں ہٹیں تو یہ حکومت ایک روز نہیں چل سکتی، شاہد خاقان عباسی
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ جو بات بھی ہوتی ہے پارٹی کی مشاورت سے ہوتی ہے۔
-
جمیل احمد کی بطور ڈی جی نیب لاہور تعیناتی چیلنج
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رولز میں نرمی کر کے کی گئی ڈی جی نیب کی ایک سال کے لیے کنٹریکٹ پر تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔
-
سیاست سیدھی سڑک کا نام نہیں، آپ کبھی اوپر کبھی نیچے ہوتے ہیں، وفاقی وزیر
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ کا ہر مرتبہ خیال ہوتا ہے کہ حکومت ہٹ جائے گی۔
-
ملک کی قسمت بدلنے کا دعویٰ کرنے والے پہلے سندھ کی قسمت تو بدلیں، علی زیدی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ نقصان زرداریوں نے پہنچایا۔
-
نسلہ ٹاور کیس کے بعد کراچی میں سرکاری دستاویز کی ساکھ ختم کردی ہے، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹر یٹر کراچی نے کہا کہ میرے4 ماہ کے دور میں کسی کو زمین الاٹ نہیں کی گئی، عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا من و عن تسلیم کریں گے۔
-
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کی حکومت مخالف عوامی تحریک شروع کرنے کی منظوری
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں حکومت کو ہر صورت میں گھر بھیجنے سے متعلق مؤثر سیاسی جدوجہد پر اتفاق کیا گیا۔
-
سپریم کورٹ کا عسکری پارک سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا، جس کے مطابق عسکری پارک کی دیکھ بھال کے ایم سی کرے گا۔
-
لاہور: ایف بی آر افسران کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ مقدمہ 2 نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔
-
بے نظیر کی برسی پر چھوٹے سیاست دان قد سے بھی چھوٹی باتیں کررہے ہیں، فواد
وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ نقصان ہوتا ہے جب سیاسی جماعتوں کا اسٹرکچر نہ ہو، پیپلز پارٹی جیسی بڑی سیاسی پارٹی کو زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کردیا۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں عبدالستار ایدھی انڈر پاس کا افتتاح کر دیا
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دیگر منصوبے بھی وقت سے پہلے مکمل کریں گے۔
-
سیالکوٹ میں ساؤتھ افریقہ سے آئے15 مسافر قرنطینہ سینٹر سے فرار
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کےاہلخانہ نے مزاحمت کی اور انہیں اپنے ساتھ لے کر چلے گئے، مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
نواز شریف مفرور ہیں اس لیے ان کی واپسی باعزت نہیں ہوگی، بابراعوان
بابراعوان نے کہا کہ نوازشریف کا ویزے کی توسیع کا کیس آخری مرحلے میں ہے، ان کے ویزے کی توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
لاہور: ایف بی آر کے 2 افسران کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ڈپٹی کمشنر ایف بی آر سلمان علی اور علی سولنگی کی گاڑی پر کی گئی۔