Categories
Breaking news

لاہور موٹروے: کالے شیشے والی گاڑی چلانے پر پانندی

لاہور موٹروے: کالے شیشے والی گاڑی چلانے پر پانندی

لاہور موٹروے پر کالے شیشے والی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی جس کا اعلان موٹر وے پولیس کی جانب سے کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایس ایس اپی سید حشمت کمال نے کہا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔

ایس ایس اپی سید حشمت کمال نے کہا کہ گاڑیوں میں لگے کالے شیشے اور اسٹکرز بھی اتار رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *