Categories
Breaking news

لاہور: ملکی و غیر ملکی 15 پروازیں تاخیر کا شکار، 7 منسوخ

Advertisement
لاہور: مل کی و غیر ملکی 15 پروازیں تاخیر کا شکار، 7 منسوخ

Advertisement

لاہور میں موسم کی خرابی اور طیاروں کی تکنیکی خرابی کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے، جس کے باعث متعد ملکی و غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار اور منسوخ ہوئی ہیں۔

لاہور ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق ملکی و غیر ملکی 15 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں جبکہ 7 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

لاہور: شدید دھند سے 19 پروازیں منسوخ، 16 تاخیر کا شکار

لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل ہو گیا جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک آنے جانے والی 19 پروازیں منسوخ کر دی گئیںجبکہ 16 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

x
Advertisement

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی پرواز پی کے 204 منسوخ کر دی گئی ہے، جبکہ نجی ایئر لائن کی ابو ظہبی سے آنے والی پرواز بھی منسوخ ہوئی ہے۔

پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 306 اور قومی ایئر لائن ہی کی دبئی جانے والی پرواز پی کے 203 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ایئر پورٹ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز پی کے 307 اور نجی ایئر لائن کی ابو ظہبی جانے والی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *