سابق وفاقی وزیر مواصلات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مراد سعید نے لاہور جلسے کے شرکا سے حلف لیا۔
اپنے خطاب کے دوران مراد سعید نے شرکا سے عمران خان کی حکومت کے دوران اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق سوالات بھی پوچھے۔
انہوں نے پوچھا کہ اسلاموفوبیا سے متعلق کس نے دنیا میں آواز بلند کی؟ ناموس رسالتﷺ پر پوری دنیا میں کس نے بات کی؟ اسلاموفوبیا کے خلاف قرار داد اقوام متحدہ میں کسی کی کوششوں سے منظور ہوئی؟
مراد سعید نے پوچھا امریکا کو اڈے دینے سے انکار اور ایبسلوٹلی ناٹ کی للکار کس کی تھی؟ آزاد خارجہ پالیسی، ملکی خودمختاری و غیرت کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے کیا آپ یہ قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہیں؟
اس کے بعد مراد سعید نے لاہور جلسے کے شرکا سے ایک عہد بھی لیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
بلاول، نواز شریف کی مشترکہ پریس کانفرس
-
ہیلی کاپٹر کے سفر پر 98 کروڑ کے خرچ کا حساب لیں گے، خورشید شاہ
-
قبائلی عوام نے اپنے کاندھوں پر اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھائی ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے آج شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔
-
میہڑ کے گوٹھ میں آتشزدگی، منتخب نمائندے اور ڈپٹی کمشنر ذمہ دار ہیں، قمبر لغاری
میہڑ کے گوٹھ فیض محمد دریائی میں آگ لگنے کے واقعہ پر دادو سے پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے رکن قمبر لغاری نے اس کا ذمہ دار منتخب نمائندگان اور ڈپٹی کمشنر دادو کو قرار دے دیا۔
-
قاسم سوری نے قومی اسمبلی میں رولنگ دینے کی وجہ بتادی
7 مارچ کو مراسلہ ملا، جو میں نے خود پڑھا تھا اس میں پاکستان کو تکبرانہ انداز میں دھمکی دی گئی، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
-
عمران خان کو ہٹانے کی سازش امریکا میں تیار ہوئی، شہبازگل
شہباز گل نے کہا کہ عوام تو خود دار تھی لیکن بدقسمتی حکمران پیسوں کے لیے ان کا سودا کر دیتے تھے، سب کو پتا ہےکہ ایک خط لکھاگیا انکوائری ہوجائے سب سامنے آجائے گا۔
-
عمران آج بتائیں گے الہان عمر سے ملاقات میں سازش پر احتجاج کیوں نہ کیا؟ پرویز رشید
پرویز رشید نے کہا کہ اگر احتجاج کیا تو انہیں امریکی نمائندے کی جانب سے کیا جواب ملا؟
-
سی این جی اسٹیشن کل سے تین دن تک بند رہیں گے، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کراچی کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق جمعہ 22 اپریل کی صبح 8 بجے سے اگلے تین دن تک سی این جی بند رہے گی۔
-
سابق پولیس انسپکٹر چاند نیازی قتل کیس، تحقیقاتی رپورٹ تیار
رپورٹ کے مطابق ملزم آذان کا والد عنایت بھی گینگ وار میں قتل ہوچکا ہے، ملزم آذان 2019 میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوچکا ہے۔
-
کراچی سے لاپتا 14 سالہ دعا کی تلاش میں پولیس کے سانگھڑ میں چھاپے
پولیس نے شرارت میں تاوان کی فون کالز کرنے والے بعض افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔
-
موجودہ حکمران عوام کو ریلیف نہیں، بس تکلیف ہی دے سکتے ہیں، پرویز الہٰی
پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عمران خان قوم کے حقوق کے لیے باہر نکلے ہیں ہم سب اس جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔
-
6 ایل این جی کارگوز کی فراہمی کیلئے آنے والی بولیاں کھول دی گئیں
اسلام آباد سے پی ایل ایل نے بتایا ہے کہ یکم سے دو مئی تک کی ڈیلیوری کیلئے کم سے کم 29.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی بولی موصول ہوئی۔
-
حکومت ہیلی کاپٹر فوبیا کی مریض دکھائی دیتی ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کے فی گھنٹہ کمرشل اخراجات لگانا حماقت اور بیوقوفانہ حرکت ہے، اپنی رسیدیں سارے ٹبر کو آج تک نہیں مل پا رہیں۔
-
اماراتی وزیر خارجہ کا حنا ربانی کھر کو فون، خارجہ امور کی وزارت سنبھالنے پر مبارکباد
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حناربانی کھرسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انھیں وزیر مملکت کا منصب سنبھالنے پر مبارکبادی۔
-
بلاول بھٹو اور نواز شریف کا سیاسی معاملات میں اتفاق رائے کے ساتھ چلنے کا عزم
بلاول بھٹو زرداری اورنواز شریف کے درمیان ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
کسی کو ویگن نہیں دی گئی، یہ کرائے کا کراؤڈ نہیں ہے، حماد اظہر
ہمارے ملک پر چوروں کی حکومت مسلط ہے، بدنام ترین لوگوں کو ایک سازش کے تحت ملک پر مسلط کیا گیا ہے، سابق وزیر خزانہ