Categories
Breaking news

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی

لاہور کی فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی

لاہور میں پلاسٹک کا سامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ پر 7 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا۔

Advertisement

سگیاں پل کےقریب آگ سے جھلس کر ایک شخص زخمی ہوگیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

آگ کو مزید پھیلنے اور اسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 16گاڑیاں کوششوں میں مصروف ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *