Categories
Breaking news

لاہور: فائرنگ سے 3 نوجوان زخمی، گھر سے لاش برآمد

لاہور: فائرنگ سے 3 نوجوان زخمی، گھر سے لاش برآمد

لاہور کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 3 نوجوان زخمی ہو گئے جبکہ 1 گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ایک گھر سے عثمان نامی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

کراچی: گلی بند کرنے پر جھگڑا، پولیس اہلکار سمیت 4 زخمی

کراچی کے علاقے عید گاہ میں جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار اور 11 سالہ بچے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

شاہدرہ کے علاقے میں ڈکیتی میں مزحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سعید نامی رکشہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

بھاٹی گیٹ کے علاقے میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے فہد نامی نوجوان زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے

باٹا پور میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے علی نواز نامی نوجوان زخمی جبکہ ملزم سجاول موقع سے فرار ہوگیا۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *