
لاہور کے زمان پارک میں عمران خان کی رہاش گاہ کے باہر سیکورٹی کے مزید اقدامات کرلیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کےگھر کی دیوار کے ساتھ سیکیورٹی کے پیش نظر ریت کے تھیلوں سمیت سیمنٹ کے بلاکس رکھ کر حفاظتی دیوار قائم کر دی گئی ہیں۔
کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ پارٹی کی خواتین رہنماؤں کی آمد کے ہیش نظر چیکنگ کیلئے خواتین پولیس اہلکار کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے مزید کیمرے بھی نصب کر دیئے گئے ہیں۔
سیکورٹی کے مزید اقدامات لیتے ہوئے زمان پارک کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی ریت کے تھیلوں کی چیک پوسٹ بنادی گئی۔ جبکہ خصوصی ڈیسک بھی قائم کی گئی ہے جو آنے جانے والوں کے رکارڈز رکھیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پنجاب میں حکومت ہماری ہے، اس کے باوجود بے بسی ہے، شاہ محمود قریشی
پنجاب میں حکومت ہماری ہے، اس کے باوجود بے بسی ہے، یہ بے بسی بتاتی ہے کہ کچھ لوگ قانون سے بالاتر ہیں، ہم امید کررہےہیں کہ ہمیں انصاف ملےگا
پنجاب میں حکومت ہماری ہے، اس کے باوجود بے بسی ہے، یہ بے بسی بتاتی ہے کہ کچھ لوگ قانون سے بالاتر ہیں، ہم امید کررہےہیں کہ ہمیں انصاف ملےگا -
کراچی: گلبرگ میں پولیس مقابلے میں مارے گئے ملزم پر 53 مقدمات تھے
کراچی کے علاقے گلبرگ بلاک 12 میں پولیس مقابلے میں 3 ملزمان کی ہلاکت کے بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ مارا گیا ایک ملزم سندھ پولیس کو انتہائی مطلوب تھا۔
-
کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، تحریری حکم نامہ جاری
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
گجرات: لانگ مارچ کی سیکیورٹی کیلئے بھاری پولیس نفری تعینات
پنجاب کے شہر گجرات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔
-
لاہور: خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی
لاہور ہائی کورٹ میں خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کیخلاف درخواست، تحریری فیصلہ جاری
لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
-
افسوس اپنی حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہ کر سکا: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے 6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
-
ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے۔
-
چوری شدہ کار ارشد شریف پر فائرنگ سے آدھا گھنٹہ قبل مل چکی تھی
صحافی و اینکر ارشد شریف کے کینیا میں ہوئے قتل کے کیس میں ’جیو نیوز‘ کی ٹیم نے مزید حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔
-
جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
-
سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
کوہاٹ: پولیس ٹریننگ اسکول کے قریب دستی بم سے حملہ
کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر پولیس ٹریننگ اسکول کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس کی والدہ انتقال کر گئیں
پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس کی والدہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔
-
میاں جی ہون واپس آجاؤ، خرم دستگیر
انہوں نے مزید کہا کہ ہم فسادی کو ووٹ کی طاقت سے پورے ملک میں ہرائیں گے۔
-
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سعودی ہم منصب سے ملاقات
دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے اموراور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے امور پر بات چیت کی۔