
لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق طالبہ پڑوسی کے گھر کمپیوٹر سیکھنے جاتی تھی۔
مذکورہ گھر سے ملزم حیدر نے 2 ساتھیوں کے ساتھ پہلے طالبہ کو اغواء کیا اور پھر ملزمان اسے ایک نامعلوم جگہ پر لے گئے۔
Table of Contents
لوئر دیر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے جج کو رہا کردیا گیا
لڑکی نے عدالت میں بیان دیا کہ ابتدائی رپورٹ نہیں کرواناچاہتی تھی، پولیس نے زبردستی رپورٹ کروائی۔
مظفر گڑھ: زیادتی کا شکار خاتون، گرفتار ASI کا موبائل ڈیٹا پولیس کو مل گیا
کوٹ ادو میں زیادتی کا شکار خاتون اور گرفتار اے ایس آئی امتیاز سہرانی کا موبائل ڈیٹا پولیس نے حاصل کر لیا ہے۔
درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزم حیدر نے زیادتی کرنے کے بعد طالبہ سے خالی دستاویز پر سائن کروا لیے۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اُن کا ولیمہ ہوگا۔
-
ینگ ڈاکٹرز کی ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی، پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
کراچی: سوئیٹر، موزہ فیکٹری میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں سوئیٹر اور موزے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، جو کئی گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود بجھائی نہیں جا سکی۔
-
سندھ، تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا فیصلہ جمعرات کو ہوگا
سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ جمعرات کو ہوجائے گا، فیصلے کے حوالے سے کورونا کی نئی لہر کو بھی سامنے رکھا جائے گا جبکہ یہ فیصلہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے بجائے ورکنگ کمیٹی کرے گی۔
-
ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے موٹر وے M2 پر داخلے پر پابندی عائد
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر موٹر وے ایم ٹو پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر آج سے پابندی لگا دی گئی ہے، عدالتی حکم کے بعد گاڑیوں کے مالکان ایم ٹیگ لگوانے موٹروے کے انٹری پوائنٹس کا رُخ کررہے ہیں، لیکن ان کا شکوہ ہے کہ ایم ٹیگ لگوانے کے لیے انہیں طویل سفر کرنا پڑ رہا ہے ۔
-
کراچی، کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان برآمد
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دوران کارروائی بڑی تعداد میں اسمگل شدہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔
-
سیالکوٹ واقعہ، نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے ریاست سخت ایکشن لے۔
-
گلگت بلتستان میں برف باری، رابطہ سڑکیں بند
زیارت سے ملحقہ علاقوں کے لیے رابطہ سڑکوں پر برف جم جانے سے سیاحتی مقامات پر ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔
-
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک شخص ہلاک
پولیس کا دعویٰ ہے کہ چیکنگ کےدوران موٹرسائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کردی۔
-
بلوچستان میں ووٹنگ مشین پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہوگا، کابینہ
انہوں نے کہا کہ ینگ ڈاکٹر اسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دیں، جائز مطالبات پر ان سے بات کرنے کو تیار ہیں۔
-
استعفوں کے معاملے پر کوئی اختلاف نہیں، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب تک پوری اپوزیشن استعفے نہیں دیتی اس کا اثر نہیں ہوتا۔
-
والد سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق بیان پر قائم ہیں، احمد حسن رانا
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سےمتعلق میرے والد اپنے بیان پر قائم ہیں۔
-
میرے دماغ میں ایسی سوچ ہے جس سے ملک کو کامیاب بناسکتے ہیں، آصف زرداری
سابق صدر نے کہا کہ ہم نے آر او الیکشن بھی دیکھےہیں، جو پاکستان میں مرنا نہیں چاہتا اس کا اس دھرتی میں کیا ہے؟۔
-
شمالی وزیرستان: پولیس گاڑی پر فائرنگ، راہ گیر جاں بحق، 4 اہلکار زخمی
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں راہگیر جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایف آئی اے کی ڈالر ہورڈنگ و حوالہ ہنڈی میں ملوث منی چینجرز کیخلاف کارروائی
وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے ڈالر کی ہورڈنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث کرنسی ایکس چینجرز کے خلاف کارروائی کی ہے۔
-
ملالہ دنیا بھر کی خواتین اور بچیوں کے لیے مشعل راہ ہیں، امریکی وزیرخارجہ
امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ملالہ نے 15 سالہ افغان لڑکی کا پیغام پڑھ کر سنایا۔