Categories
Breaking news

لاہور : سروسز اسپتال میں بیڈز کے گدے چوری ہونے کا انکشاف

Advertisement
لاہور : سروسز اسپتال میں بیڈز کے گدے چوری ہونے کا انکشاف

لاہور کے سروسز اسپتال میں مریضوں کے بیڈز کے گدے چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں اسپتال کا ملازم گدے لے کر جاتا دکھائی دیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

گدوں کی چوری میں ملوث ایمبولینس ڈرائیور اور ہیڈ ڈرائیور معطل کردیئے گئے۔

چوری سے متعلق تحقیقات کے لیے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *