لاہور میں روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نان بائی روٹی ایسوسی ایشن نے 10 کی روٹی 12 اور 15 کا نان 18 روپے کا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس بلالیا ہے اور موقف اپنایا ہے کہ آٹا، گیس اور بجلی کے ریٹ بڑھ گئے ہیں۔
نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ آٹے کا تھیلا 850 روپے سے بڑھ کر 1100 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ گیس اور بجلی کے ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں۔
ایسوسی اشین نے مزیدکہا کہ موجودہ قیمت پر نان اور روٹی نہیں بیچ سکتے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلے گئے، ویڈیو وائرل
پاکستان ریلوے میں ایک اور دلچسپ واقعہ پیش آگیا، ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلاگیا۔
-
عزیز آباد کے لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں
لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی کراچی سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
وزیر اعظم نے کہا کہ مذہب کے نام پر بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اب ایسا نہیں چلے گا کہ کسی کے گھر یا انسان کو جلادو۔
-
سیالکوٹ واقعہ: پرویز خٹک کی پر زور مذمت، میڈیا پر بیان پورا نشر نہ کرنے کا شکوہ
وزیر دفاع پرویز خٹک نے سیالکوٹ فیکٹری میں سری لنکن منیجر کی متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کی پرزور مذمت کی ہے۔
-
اورنگی ٹاؤن مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی یاسر نے بیان قلمبند کروادیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے کے زخمی لڑکے یاسر نے پولیس کو اپنا بیان قلمبند کرادیا ہے۔
-
کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹ
ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصر آفتاب نے 16 سالہ لڑکے قتل کے معاملے میں پولیس کا موقف کمزور قرار دیدیا۔
-
کراچی: آرٹس و کامرس گروپ کے امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 90 فیصد سے زائد
بارہویں جماعت کے پہلے مرحلہ کے کامرس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بیلجیئم کے ساتھ دو طرفہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانےکے متمنی ہیں، شاہ محمود
بیلجیئم کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنی آمد کے فوری بعد برسلز میں بیلجیئم کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محترمہ صوفی ولمس سے ملاقات کی۔
-
سپاہی توحید نے ارسلان کا قتل پیچھا کرکے کیا، مقدمہ درج
کراچی میں سادہ لباس اہلکارنے بورڈ آفس کے قریب ٹیوش پڑھ کر گھر جانے والے ارسلان محسود کو قتل کیا ۔
-
لاہور: طالبہ سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی، ملزم گرفتار
لاہور میں طالبہ سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
-
معاشرے، حکومتی ردعمل سے ثابت ہوگیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد معاشرے اور حکومتی ردعمل نے ثابت کردیا ہے ہم بھارت جیسے نہیں ہیں۔
-
ملالہ یوسفزئی اور ابیا اکرم دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے ترتیب کی گئی اس فہرست میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ابیا اکرم کو شامل کیا گیا ہے۔
-
وفاقی کابینہ کی سیالکوٹ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
وفاقی کابینہ اجلاس میں سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کے واقعے پر بریفنگ دی گئی۔
-
ملکی بحرانوں کا حل مسلط کردہ حکومت کا خاتمہ ہے، پی ڈی ایم
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل ایک ہی ہے موجودہ مسلط کردہ حکومت کا خاتمہ ہو۔
-
فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر بےلباس کر کے بہیمانہ تشدد
فیصل آباد کے بھرے بازار میں کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیاہے۔