Categories
Breaking news

لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے آج چھٹے نمبر پر

Advertisement
لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر ہے

ایئرکوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے آج چھٹے نمبر پر ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار183پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

دوسری جانب کراچی کی فضامیں آلودہ ذرات کی مقدار 103پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے آج روس کاشہر کراسنویارسک پہلے نمبر پر ہے، بھارت کا شہر دہلی دوسرے اور بنگلا دیش کا شہر ڈھاکا تیسرے نمبر پر ہے۔

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا

کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

درجہ بندی کے مطابق 151سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہوتی ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔ آلودہ فضا سے شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین صحت نے ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں اُن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ماسک کا استعمال کریں اور گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *