
لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے عبوری ضمانت کے لیے آئے ملزم کا منہ کالا کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ہی ملزم کا منہ کالا کردیا۔
وکلاء کی طرف سے کالا منہ کیے جانے والے ملزم کی عبوری ضمانت میں عدالت نے 16 دسمبر تک کی توسیع دے دی۔
عدالت نے ساتھ ہی آئندہ سماعت پر سول لائن پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اہم بیان حلفی پر سب کمیٹی تشکیل: آئی جے آئی بنانے، ذوالفقار بھٹو پھانسی معاملے کا بھی جائزہ لے گی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں ن لیگ کے میاں جاوید لطیف اور پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان نے مطالبات کردیے۔
-
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے کی پی ڈی ایم اجلاس میں بھرپور مذمت کی گئی۔
-
پریانتھا کو بچانے والے دوسرے شخص کا پولیس سے رابطہ
پولیس کا کہنا ہے کہ رحیم یارخان کے رہائشی عدنان سولنگی نے پولیس سے رابطہ کیا ہے، عدنان سولنگی سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
-
پریانتھا قتل، وزیر داخلہ شیخ رشید کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات
وزیرداخلہ شیخ رشید نے سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے کرما سے ملاقات کی ہے۔
-
سیالکوٹ واقعہ: حکومت کا ملزمان کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ایک جامع حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جائے گا، تمام مجرموں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔
-
سرگودھا: پالتو کتا باندھنے پر تلخ کلامی، نوجوان قتل
سرگودھا کے ایک گاؤں پالتو کتا باندھنے کے تنازع میں نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
-
میڈیا والے دین کی بات نہیں کرتے، وزیر دفاع پرویز خٹک
پرویز خٹک نے کہا کہ ٹی وی پر اینکرز آئیں اور لوگوں کو سمجھائیں بچوں کو سمجھائیں، حکومت کو ذمہ دار نہ ٹھہرائیں۔
-
نومبر میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 10فیصد سے زائد اضافہ
پاکستان میں نومبر 2021ء میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں سوا10فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
لاہور؛ قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار ہوگئے
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں دو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
-
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا
آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
-
جماعت اسلامی، ایم کیو ایم نے کئی سال اقتدار کے مزے لوٹے ہیں، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کئی سال اقتدار کے مزے لوٹے ہیں۔
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلی میں مسئلہ نہیں حل بننا چاہتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کا نہیں بلکہ حل کا حصہ بننا چاہتا ہے۔
-
اب تو پنڈال میں بھی عمران خان نامنظور کے نعرے لگتے ہیں، شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نےکہا ہے کہ اب تو جلسوں کے پنڈال میں بھی عمران خان نامنظور کے نعرے لگتے ہیں۔
-
فواد چوہدری کی کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا، اعجاز چوہدری
اعجاز چوہدری نے کہا کہ جب ایسا نہیں کرتے تو ہمیں شدت پسندوں کے سامنے جھکنا پڑتا ہے، شدت پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑتے ہیں۔
-
سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیرمشروط مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میری اپنی حکومت بھی ہوتی تو یہی کہتا کہ کوتاہی ہوئی ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کیس میں الیکشن کمیشن کو کیا ہدایت دی؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں اپیل زیر التوا ہونے پر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے ، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئےہیں کہ ڈیڑھ سال تک معاملہ یہاں تھا، اُس وقت بھی چھپن چھپائی کا کھیل جاری رہا۔