Categories
Breaking news

لاہور: بجلی کی چوری روکنے کیلئے اسمارٹ میٹر لگیں گے

لاہور: بجلی کی چوری روکنے کیلئے اسمارٹ میٹر لگیں گے

لاہور کو بجلی کی فراہمی کے ذمے دار ادارے لیسکو کے بورڈ نے بجلی کی چوری روکنے کے لیے اسمارٹ میٹروں کی منظوری دے دی۔

لیسکو حکام کے مطابق بجلی کے اسمارٹ میٹروں کی خریداری پر 8 ارب روپے خرچ ہوں گے۔

لیسکو حکام نے بتایا ہے کہ اسمارٹ میٹروں سے ٹیکنیکل لاسز بھی کم ہوں گے۔

لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ان اسمارٹ میٹروں کی تنصیب سے 5 سال میں 5 ارب روپے کی بچت ہو سکے گی۔

کے الیکٹرک میں میٹر ریڈنگ کی جدید ڈیوائس متعارف

کے الیکٹرک نے کراچی بھر میں میٹر ریڈنگ کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ…

لیسکو حکام نے مزید بتایا ہے کہ یہ اسمارٹ میٹر 20 سال کے لیے کارآمد ہوں گے۔

لیسکو حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان اسمارٹ میٹروں میں ریڈنگ میں رد و بدل اور ٹیمپرنگ نہیں ہو سکے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *